سوال : وہ کونسا گناہ ہے جس کو فرشتہ اعمال نامہ میں نہیں
لکھتا ؟
جواب : صلح کرانتے وقت جو جھوٹ بولا جائے
سوال : قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے عرش کو کتنے فرشتوں نے اٹھا رکھا ہو گا؟
8 (الحاقہ آیت 17)
سوال :
وہ کونسا پتھر ہے جو نہ تو پانی میں ڈوبتا ہے اور نہ ہی سورج کی تپش سے گرم ہوتا ہے؟
حجر اسود پتھر
سوال
اس مسلمان کا نام بتائیں جس نے سے پہلے قرآن پاک کو بلند آواز میں پڑھا؟
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
سوال
قرآن مجید میں انبیاء کے نام سے کتنی سورتیں ہیں؟
6 انبیا ء کرام کا نام ہے
سوال
نام محمد قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
4 مرتبہ آیا ہے