Wednesday, September 21, 2022

10 Amazing Common sense Brain IQ Test || Paheliyan in Urdu || Riddle Puzzles || General Knowledge Quiz

10 Buhat He Zabardast Question Answers, You Should know...

سوال نمبر 1 : وہ کیا ہے جو ہے تو آپ کا لیکن دوسرے آپ سے زیادہ استعمال کرتے ہیں؟ 
جواب : آپ کا نام دوسرے آپ سے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
سوال نمبر 2 : وہ کیا ہے جس کی 4 ٹانگیں اور 2 بازا ہہیں لیکن وہ چل نہیں سکتی؟ 
جواب : کرسی جس پر ہم سکول میں بیٹھتے ہیں۔
سوال نمبر 3: وہ کونسی چیز ہے جو ہمیشہ اوپر جاتی ہے پھر واپس نہیں آتی؟ 
جواب : ہماری عمر ہمشہ اوپر جاتی ہے۔ 
سوال نمبر 4 : وہ کیا ہے کہ جب بارش نیچے آتی ہے تو وہ اوپر چلی جاتی ہے؟ 
جواب : چھتری 
سوال نمبر 5: وہ کونسا ملک ہے جس نے سب سے پہلے چاول کی کاشر کی تھی؟
جواب : چائینہ نے 
سوال نمبر 6 : وہ کیا چیز ہے جس کو آپ آدھا کھا بھی جائیں پھر بھی وہ پوری ہی رہتی ہے؟ 
جواب : حلوہ پوری 
سوال نمبر 7 : وہ کیا ہے جس کو آپ چھو تو سکتے ہیں لیکن کبھی پکٹ نہیں سکتے؟
جواب : ہوا کو چھو سکتے ہیں پکڑ نہیں سکتے 
سوال نمبر 8 : وہ کیا ہے جس کو اس کا مالک مارتا ہے اور ہمیں مزہ آتا ہے؟
جواب : ڈھول 
سوال نمبر 9 : وہ کیا ہے جس کا ہیڈ بھی ہے اور ٹیل بھی لیکن وہ چل نہیں سکتا ؟
جواب : سکہ ، جس سے ٹاس کیا جاتا ہے 
سوال نمبر 10 : وہ کیا ہے جو دائیں بائیں اوپر نیچے جاسکتی ہے لیکن اپنی جگہ نہین بدلتی: 
جواب : ہماری نظر 


No comments:

Post a Comment

Best Islamic Question Answers in Urdu || General Knowledge Quiz

  سوال : وہ کونسا گناہ ہے جس کو فرشتہ اعمال نامہ میں نہیں لکھتا ؟ جواب : صلح کرانتے وقت جو جھوٹ بولا جائے  سوال : قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ...