Wednesday, September 21, 2022

Best Islamic Question Answers in Urdu || General Knowledge Quiz

 

سوال : وہ کونسا گناہ ہے جس کو فرشتہ اعمال نامہ میں نہیں لکھتا ؟

جواب : صلح کرانتے وقت جو جھوٹ بولا جائے

 سوال : قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے عرش کو کتنے فرشتوں نے اٹھا رکھا ہو گا؟

  8               (الحاقہ آیت 17)

سوال : 

وہ کونسا پتھر ہے جو نہ تو پانی میں ڈوبتا ہے اور نہ ہی سورج کی تپش سے گرم ہوتا ہے؟ 

حجر اسود پتھر 

سوال 

اس مسلمان کا نام بتائیں جس نے سے پہلے قرآن پاک کو بلند آواز میں پڑھا؟

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ 

سوال 

قرآن مجید میں انبیاء کے نام سے کتنی سورتیں ہیں؟

6 انبیا ء کرام کا نام ہے 

سوال 

نام محمد قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟

4 مرتبہ آیا ہے  

 

 

10 Amazing Common sense Brain IQ Test || Paheliyan in Urdu || Riddle Puzzles || General Knowledge Quiz

10 Buhat He Zabardast Question Answers, You Should know...

سوال نمبر 1 : وہ کیا ہے جو ہے تو آپ کا لیکن دوسرے آپ سے زیادہ استعمال کرتے ہیں؟ 
جواب : آپ کا نام دوسرے آپ سے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
سوال نمبر 2 : وہ کیا ہے جس کی 4 ٹانگیں اور 2 بازا ہہیں لیکن وہ چل نہیں سکتی؟ 
جواب : کرسی جس پر ہم سکول میں بیٹھتے ہیں۔
سوال نمبر 3: وہ کونسی چیز ہے جو ہمیشہ اوپر جاتی ہے پھر واپس نہیں آتی؟ 
جواب : ہماری عمر ہمشہ اوپر جاتی ہے۔ 
سوال نمبر 4 : وہ کیا ہے کہ جب بارش نیچے آتی ہے تو وہ اوپر چلی جاتی ہے؟ 
جواب : چھتری 
سوال نمبر 5: وہ کونسا ملک ہے جس نے سب سے پہلے چاول کی کاشر کی تھی؟
جواب : چائینہ نے 
سوال نمبر 6 : وہ کیا چیز ہے جس کو آپ آدھا کھا بھی جائیں پھر بھی وہ پوری ہی رہتی ہے؟ 
جواب : حلوہ پوری 
سوال نمبر 7 : وہ کیا ہے جس کو آپ چھو تو سکتے ہیں لیکن کبھی پکٹ نہیں سکتے؟
جواب : ہوا کو چھو سکتے ہیں پکڑ نہیں سکتے 
سوال نمبر 8 : وہ کیا ہے جس کو اس کا مالک مارتا ہے اور ہمیں مزہ آتا ہے؟
جواب : ڈھول 
سوال نمبر 9 : وہ کیا ہے جس کا ہیڈ بھی ہے اور ٹیل بھی لیکن وہ چل نہیں سکتا ؟
جواب : سکہ ، جس سے ٹاس کیا جاتا ہے 
سوال نمبر 10 : وہ کیا ہے جو دائیں بائیں اوپر نیچے جاسکتی ہے لیکن اپنی جگہ نہین بدلتی: 
جواب : ہماری نظر 


Best Islamic Question Answers in Urdu || General Knowledge Quiz

  سوال : وہ کونسا گناہ ہے جس کو فرشتہ اعمال نامہ میں نہیں لکھتا ؟ جواب : صلح کرانتے وقت جو جھوٹ بولا جائے  سوال : قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ...